جگ موہن ڈالمیا سے ملنے چیئرمین پی سی بی شہریار خان کل بھارت جائیں گے
بدھ 4 مارچ 2015 11:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کل جمعرات کوبھارت جائیں گے۔ پی سی بی کے مطابق شہریار خان بھارت میں بی سی سی آئی کے سربراہ جگ موہن ڈالمیا سے ملاقات کرینگے۔ چیرمین پی سی بی شہر یار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جگ موہن ڈالمیا سے پاک بھارت کرکٹ کی بحالی اور سیریز پر بات ہوگی۔
(جاری ہے)
جگ موہن ڈالمیا سے ماضی میں بھی اچھے تعلقات تھے اور آئندہ بھی رہیں گے۔
شہریار خان اور جگموہن ڈالمیا کے درمیان ملاقات میں رواں سال کے اختتام پر ہونے والی پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے بات چیت ہوگی اور سیریز کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے بات چیت کو آگے بڑھایا جائے گا۔جگموہن ڈالیما اور شہریارخان دیرینہ دوست بھی ہیں۔اس ملاقات کو پاک بھارت سیریز کے انعقاد کیلئے اہم تصورکیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.