ہاشم محمود آملہ ون ڈے میچزمیں تیز ترین 20سنچریاں بنانے والے بلے باز بن گئے
بدھ 4 مارچ 2015 11:44
کینبرا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء)جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز ہاشم محمود آملہ ون ڈے میچزمیں تیز ترین 20سنچریاں بنانے والے بلے باز بن گئے ۔انہون نے یہ اعزازکینبرامیں ورلڈکپ کے میچ میں آئرلینڈ کیخلاف شاندار سنچری سکور کرکے حاصل کیا ۔
(جاری ہے)
آملہ نے128 بالزپر16 چوکوں اور4چھکوں کی مدد سے 159 رنزکی کیرئیربیسٹ اننگزکھیلی۔یہ ان کی کیرئیر کی بیس ویں سنچری ہے ۔انہوں نے 108میچز میں 20سنچریاں سکورکررکھی ہیں۔بھارت کے ویرات کوہلی نے 133،جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلئیرزنے175، بھارت کے سچن ٹبڈولکرنے 197اور بھارت کے ساروگنگولی نے 214ون ڈے میچز میں 20سنچریاں سکورکی تھیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، یونس خان کا بابر اعظم، رضوان کو مڈل اوورز میں تیز کھیلنے کا مشورہ
-
سپین کے رافیل ندال کا اٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز،دوسرے رائونڈ میں داخل
-
پاک، بھارت تعلقات میں بہتری کا واحد ذریعہ کھیل ہیں : شاہد آفریدی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.