ہالی ووڈفلم ”Chappie “06مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

بدھ 4 مارچ 2015 12:16

ہالی ووڈفلم ”Chappie “06مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء )سوچنے سمجھنے کی صلاحیت رکھنے والے روبوٹ کی کہانی پر مبنی ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم Chappie اس ہفتے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

سلم ڈاگ ملینیئر کے اداکار،دیو پٹیل پہلی بار ہیوجیک مین کے ساتھ نظر آئیں گے۔ فلم کی کہانی Chappie نامی ایک روبوٹ کی ہے۔ جو سوچنے سمجھنے اور اسکے مطابق ردعمل دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی والی یہ فلم چھ مارچ کو ریلیز ہو گی۔