فلم”ہاٹ پرسوٹ“8مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
بدھ 4 مارچ 2015 12:20
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) ہالی وڈ کی نامور اداکارہ و پروڈیوسر ریس ویٹر سپون اور صوفیہ ورگراکی کامیڈی سے بھرپور ایڈونچر ایکشن فلم”ہاٹ پرسوٹ“8مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
(جاری ہے)
ہدایتکارہ عینی فلیچرکی اس فلم کی کہانی ایک ایسی پولیس افسر کے گِرد گھوم رہی ہے جو منشیات کی اسمگلنگ کی ایک بڑی ڈیل کو روکنے کیلئے ڈرگ ڈیلر کی بیوی کی مدد حاصل کر لیتی ہے اور اسمگلنگ کو روکنے کیلئے ہر ممکن کو شش کرتی ہے ۔
ڈینا فاکس ، برونا پاپنڈریا اور ریس ویٹر سپون کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ میں صوفیہ ورگرا اور ریس ویٹر سپون کے علاوہ مائیکل موسلے، جوڈی لیئن، رچرڈ ٹی جونز اور میتھیو دیل شامل ہیں۔ایکشن، ایڈونچراور تھرل سے بھرپور اس فلم میں ہلکے پھلکے طنز و مزاح کا تڑکا بھی لگایا ہے جووارنر بروس پکچرز کے تحت 8مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.