پی سی بی انڈر16ٹیم کی تشکیل کیلئے اسلام آباد ریجن کے تین روزہ ٹرائلز پرسوں شروع ہونگے

بدھ 4 مارچ 2015 14:07

پی سی بی انڈر16ٹیم کی تشکیل کیلئے اسلام آباد ریجن کے تین روزہ ٹرائلز ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پی سی بی انڈر۔16ٹیم کی تشکیل کیلئے اسلام آباد ریجن کے تین روزہ ٹرائلز پرسوں (جمعہ ) سے شروع ہونگے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈ میں ہونیوالے تین روزہ ٹرائلز میں یکم ستمبر 1998کے بعد پیدا ہونیوالے کھلاڑی شرکت کر اہل ہونگے ۔ ٹرائلز اسلام آباد ریجن کے ہیڈ کوچ تیمور اعظم کی سربراہی میں لئے جائینگے

متعلقہ عنوان :