آفریدی 350 وکٹیں اور 8000 رنز مکمل کرنیوالے واحد کھلاڑی بن گئے
بدھ 4 مارچ 2015 16:39
(جاری ہے)
شاہد خان آفریدی نے ورلڈ کپ میں یو اے ای کے خلاف میچ میں اپنے کیریئر کے آٹھ ہزار رنز اپنے روایتی انداز میں چھکا مار کر مکمل کیے ، وہ رنز میں یہ کارنامہ سر انجام دینے والے پاکستان کے چوتھے کھلاڑی بن گئے ، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز سابق کپتان انضمام الحق کے نام ہیں جنہوں نے 11701 رنز بنائے ۔
وہ دس ہزار سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستان کے واحد کھلاڑی بھی ہیں ۔ ان کے علاوہ محمد یوسف 9554 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ، جبکہ سعید انور 8824 رنز بنا کر تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں ۔ شاہد آفریدی کو ون ڈے کیرئیر میں اپنی 400 وکٹیں پوری کرنے کیلئے مزید 7 شکار درکار ہیں ، وہ یہ اعزاز حاصل کر کے ایک نیا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیں گے جو آنے والے کئی سالوں میں ٹوٹتا نظر نہیں آرہا ۔ اس وقت 393 وکٹوں کے ساتھ شاہد آفریدی پاکستان کے تیسرے جبکہ دنیا کے پانچویں بائولر ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.