برطانوی جریدے نے ایک بار پھر کراچی کو دنیا کا سب سے سستا ترین شہر قرار دے دیا
بدھ 4 مارچ 2015 17:18
کراچی/لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) برطانوی جریدے نے ایک بار پھر کراچی کو دنیا کا سب سے سستا ترین شہر قرار دے دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جریدے نے دنیا کے مختلف شہروں سے متعلق رپورٹ شائع کی جس میں 133 شہروں کا سروے کیا گیا جب کہ رپورٹ میں بنیادی سہولیات، روز مرہ کی اشیائے ضرورت سمیت تمام چیزوں کی قیمتوں کی بنیاد پر شہروں کی درجہ بندی کی گئی جس کے بعد جریدے نے اپنی رپورٹ میں کراچی کو دنیا کا سب سے سستا ترین شہر قرار دیا ہے جبکہ بھارتی شہر بنگلور، وینزویلا کا شہر کراکس اور بھارت کے ہی مزید دو شہر ممبئی اور چنئی بالترتیب سستے شہروں کی فہرست میں موجود ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا
-
صدرآصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت
-
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،آئی ایف سی کی سرگرمیوں میں تیزی پر اطمینان کا اظہار
-
وزیرِاعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کسٹمز حکام کی گاڑی پر حملے کی مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر ڈاکٹررضا امیری مقدم کی ملاقات، ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو
-
ہیٹی: حکومتی رٹ ختم، مسلح گروہوں کے تشدد میں ہوشربا اضافہ
-
ایلون مسک کا ’ٹیسلا کی بھاری ذمہ داریوں‘ کی وجہ سے بھارت کا دورہ ملتوی کرنے کا اعلان
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کو 3 ماہ قید کا حکم
-
’سبھی امریکی سیاستدان ایک جیسے‘، خود سوزی کرنے والے کا الزام
-
عراق میں فوجی اڈے پر حملہ، ایران نواز مسلح گروہ نشانے پر
-
سوشل میڈیا ہو یا مین سٹریم ن لیگ بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی کااعتراف
-
بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ مکمل واپس بنی گالا سب جیل منتقل کر دیاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.