چکوال،افغانیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ، سٹی پولیس نے محلہ غوثیہ سے ایک افغانی کو دھر لیا

بدھ 4 مارچ 2015 17:39

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء ) افغانیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور سٹی پولیس نے محلہ غوثیہ سے ایک افغانی کو دھر لیا۔

(جاری ہے)

انسپکٹر ایس ایچ او زراعت بلوچ نے گزشت کے دوران عبدالحکیم ولد شیر گل سے پاکستان میں رہنے کا ثبوت پیش کرنے کو کہا مگر وہ کوئی ثبوت پیش نہ کر سکا جس پر 14فارن ایکٹ کے تحت اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :