اٹلی غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک ، پانچ سو کو زندہ بچا لیا گیا

بدھ 4 مارچ 2015 19:03

اٹلی غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک ، پانچ سو ..

روم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) اٹلی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں دس افرادہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اطالوی ساحلی حکام نے بتایا کہ سیسلی بندرگاہ پر غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانیوالی کشتی ڈوبنے کے باعث دس افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جبکہ ریسکیو عملہ نے پانچ سو افراد کو زندہ بچالیا ۔

(جاری ہے)

حکام کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کا تعلق شامل فلسطین لیبیا اور تیونس سے ہے ۔

متعلقہ عنوان :