پاکستان میں سائنسی علوم کی ترقی کے لئے نئے منصوبہ جات متعارف کرانا ہوں گے، ڈاکٹر مجاہد کامران،
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ ’فورتھ انوینشن ٹو انو ویشن سمٹ 2015ء‘ کا آغاز
بدھ 4 مارچ 2015 19:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) دنیا میں نئے علوم کی تخلیق کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی اورتعلیم کے فروغ کے لئے ضروری ہے کہ پی ایچ ڈی اساتذہ کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔ پاکستان میں سائنس کی ترقی کے لئے نئے منصوبہ جات متعارف کرانا ہوں گے ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائیزیشن کے زیر اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ پرموشن اور پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے اشتراک سے الرازی ہال میں منعقدہ دورزہ ’فورتھ انوینشن ٹو انوویشن سمٹ2015ء‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر چیئرمین پاکستان سائنس فاؤنڈیشن ڈاکٹر محمد اشرف، یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی ریکٹر ڈاکٹر حسن صہیب مراد، چیف ایگزیکٹیو آفیسر انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ پرموشن عابد ایچ کے شیروانی، ڈائریکٹر جنرل پاسٹک نیشنل سنٹر ڈاکٹر محمد اکرم شیخ، ڈائریکٹر آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائیزیشن ڈاکٹر عامر اعجاز، فیکلٹی ممبران ،مختلف یونیورسٹیوں سے ریسرچ سکالرزاور طلباؤ طالبات کی ایک بڑی تعدادنے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.