اصل خوشی جنوبی افریقا کو ہرا کر ملے گی، وقار یونس

بدھ 4 مارچ 2015 20:13

اصل خوشی جنوبی افریقا کو ہرا کر ملے گی، وقار یونس

نیپیئر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4مارچ۔2015ء) پاکستانی کوچ وقار یونس گرین شرٹس کی کامیابیوں پر خوش ہیں تاہم کہتے ہیں اصل خوشی جنوبی افریقا کو شکست دے کر ملے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان کی کامیابیوں کے بعد کوچ وقار یونس کے چہرے پر خوشی لوٹ آئی، انہوں نے یو اے ای کیخلاف فتح کو خوش آئند قرار دیا، کہتے ہیں اصل خوشی جنوبی افریقا کو ہرا کر ملے گی۔

متعلقہ عنوان :