ووٹ خریدنے والا مجرم ہے تو بیچنے والا کیوں نہیں،مولانا فضل الرحمن،

سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے بکروں پر نظر رکھیں،بیان

بدھ 4 مارچ 2015 21:21

ووٹ خریدنے والا مجرم ہے تو بیچنے والا کیوں نہیں،مولانا فضل الرحمن،

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اراکین اسمبلی کو بکرے سے تشبیح دیتے ہوئے کہا کہ ووٹ خریدنے والا مجرم ہے تو بیچنے والا کیوں نہیں نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں فضل الرحمن نے کہا کہ ووٹ خریدنے والا مجرم ہے تو پھر بیچنے والا کیوں نہیں سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے بکروں پر نظر رکھیں۔

متعلقہ عنوان :