ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم مسلسل فتوحات کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر پہنچ گئی
بدھ 4 مارچ 2015 23:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) پاکستانی ٹیم مسلسل دو کامیابیوں کے بعد رواں ورلڈ کپ میں گروپ بی میں پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر پہنچ گئی۔ لگا تار دو فتوحات کے بعد گرین شرٹس کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔ گروپ بی میں بھارتی ٹیم مسلسل تین کامیابیوں کے بعد سرفہرست ہے۔
(جاری ہے)
جنوبی افریقہ تین میچز جیت کر دوسرے نمبر پر موجود ہے، ویسٹ انڈین ٹیم دو میچز جیت کر بہترین رن ریٹ کی بنائپر 4 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ پاکستانی ٹیم دو میچز جیت کر چار پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
پاکستان نے زمبابوے اور متحدہ عرب امارات کی ٹیموں کے خلاف کامیابیاں حاصل کیں۔ آئرش ٹیم بھی تین میچوں میں سے دو جیت کر پانچویں نمبر پر موجود ہے۔ گروپ بی میں بھارت اور جنوبی افریقہ نے کوارٹر فائنل کیلئے پوزیشن مستحکم کر دی ہے تاہم پاکستان، ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیموں کو ابھی سرتوڑ کوشش کرنا ہو گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.