فل ممبرز سے کھیلنے کا شوق، آئرش کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر غور کرنے لگی
جمعرات 5 مارچ 2015 10:26
(جاری ہے)
آئرش بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو ٹروم نے کہاکہ جنوری میں اس حوالے سے ہماری پاکستانی بورڈ سے بات چیت ہوئی، پھر پی سی بی کی ای میل ہمیں موصول ہوئی، اب چونکہ ورلڈ کپ جاری ہے اس کے بعد ہم پاکستان کی جانب سے مزید پیشرفت کا انتظار کریں گے،انھوں نے واضح کیا کہ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے قبل وہاں کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
یاد رہے کہ پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے کچھ عرصہ قبل کہا تھا کہ انھیں بڑی ٹیموں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اگر چھوٹی سائیڈز نے پاکستان کے باقاعدگی سے ٹور کیے تو وہ بھی اپنی ٹیمیں بھیجنے پر غور کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.