اسلام آباد: فاٹا سے متعلق نئے آرڈیننس پر ابہام کھڑا ہو گیا، صدارتی آرڈیننس کو ہائی کورٹ میں چیلنج کا سامنا

جمعرات 5 مارچ 2015 10:56

اسلام آباد: فاٹا سے متعلق نئے آرڈیننس پر ابہام کھڑا ہو گیا، صدارتی آرڈیننس ..

اسلام آباد(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : فاتا سے متعلق ایس آر اور پر الیکشن کمیشن نھے وزرت قانون اور انصاف سے رائے طب کر لی ہے جس کی وجہ سے معاملہ مزید پیچیدہ ہو گیا ہے گذشتہ رات یہ صدارتی آرڈیننس جاری کیا گیا تھا جس میں فاٹا کے ایم این اے کو ایک ووٹ تک محدود کر دیا گیا تھا ، الیکشن کمیشن نے رائے طلب کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ بتایا جائے نیا آ رڈیننس آنے کے بعد کیا طریقہ کار اپنایا جائے، اس صدارتی آرڈیننس کے لیے فاٹا کے 6 اراکین نے ہائی کورٹ میں استدعا دائر کر دی ہے اور درخواست میں سماعت آج ہی کرنے کی استدعا کی گئی ہے اس سے قبل فاٹا کے ایم این اے کو 4 ووٹ ڈالنے کا حق تھا تاہم فاٹا کے لیے نئے قوانین پر ابہام کھڑا ہو گیا ہے، ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے والوں میں فاٹا سے بسم اللہ خان اور دیگر اراکین شامل ہیں ،

متعلقہ عنوان :