محمد عرفان فٹ ہوگئے ،اگلامیچ کھیلیں گے
جمعرات 5 مارچ 2015 11:21
نیپیئر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے انجرڈ ہونے والے فاسٹ باولر محمد عرفان کے پرستاروں کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ وہ اگلے میچ میں اپنے فیورٹ باولر کو ایکشن میں دیکھ سکیں گے۔
(جاری ہے)
متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ میں پھسل کر زخمی ہونے کے بعد میدان چھوڑںے والے محمد عرفان کی انجری کو معمولی نوعیت کا قرار دیا گیاہے۔گرین شرٹس کے کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ عرفان کو دائیں کولہے پر چوٹ آئی تھی، ان کی انجری خطرناک نوعیت کی نہیں ہے، امید ہے وہ اگلا میچ کھیلیں گے۔واضح رہے محمد عرفان یو اے ای کے خلاف میچ میں پھسل کر زخمی ہونے کے بعد دوبار اسٹیڈیم میں آکر واپس جانے پر مجبور ہوئے تھے جس کی وجہ سے اگلے میچ میں ان کی شرکت مشکوک نظر آرہی تھی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.