شاہد آفریدی ون ڈے کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے دنیا کے پانچویں باؤلر بن گئے

جمعرات 5 مارچ 2015 11:37

شاہد آفریدی ون ڈے کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے دنیا کے پانچویں باؤلر ..

نیپیئر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء ) سٹار پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ وکٹیں لینے والے دنیا کے پانچویں باؤلر بن گئے۔

(جاری ہے)

آفریدی نے متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ میں 2 وکٹیں حاصل کر کے شان پولاک کا 393 وکٹوں کا ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ آفریدی ایک روزہ میچوں میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان کے تیسرے اور دنیا کے پانچویں باؤلر بن گئے۔

متعلقہ عنوان :