لاہور: ن لیگ کی ایم پی اے صوبیہ اسمبلی کے سامنے ٹھوکر کھا کر گر گئیں

جمعرات 5 مارچ 2015 12:08

لاہور(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : لاہور میں پناجب اسمبلی کے باہر ن لیگ کی سیالکوٹ سے ایم پی اے صوبیہ ٹھوکر کھا کر گر گئیں اور بے ہوش ہو گئیں جس کے بعد ریسکیو کو طلب کیا گیا، ریسکیو ٹیم نے اسمبلی کے باہر ہنچ کر ایم پی اے صوبیہ کو اسپتال پہنچا دیا.

متعلقہ عنوان :