وزیر اعلیٰ کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث حمزہ شہبازنے (ن) لیگ کے اراکین کے اعزاز میں ناشتہ دیا

جمعرات 5 مارچ 2015 12:27

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث انکے صاحبزاے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کی طرف سے سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کے آغاز سے قبل حکومتی اراکین کے اعزاز میں ناشتہ دیا گیا ۔

(جاری ہے)

حمزہ شہباز شریف گزشتہ روز سوا آٹھ بجے کے قریب پنجاب اسمبلی پہنچ گئے اور اراکین کے اعزاز میں ناشتے کے بعد وہیں موجود رہ کر صورتحال کا جائزہ اور ضروری ہدایات جاری کرتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :