صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو نے سب سے پہلے ووٹ کاسٹ کیا

جمعرات 5 مارچ 2015 12:27

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو نے سینیٹ انتخابات میں سب سے پہلے ووٹ کاسٹ کیا ۔ خلیل طاہر سندھو نے مسلم لیگ (ن) کی طرف سے پولنگ ایجنٹ کے فرائض بھی سر انجام دئیے ۔

متعلقہ عنوان :