دنیا کی معمر ترین خاتون کی 117 ویں سالگرہ۔ لمبی عمر کا راز۔۔۔
جمعرات 5 مارچ 2015 12:37
جاپان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مارچ2015ء) جاپان سے تعلق رکھنے والی میساؤ اوکاوا مغربی جاپان کے شہر اوساکا میں 5 مارچ 1898 کو پیدا ہوئیں۔5 مارچ کو اپنی 117 ویں سالگرہ مناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ کچھ نہیں کہہ سکتی کہ اُن کی لمبی عمر کا راز کیا ہے۔ اس سے پہلے اپنی 116 ویں سالگرہ انہوں نے نیند اور اچھے کھانوں کو اپنی لمبی عمر کا راز قرار دیا تھا۔
گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے 2013 میں انہیں دنیا کی معمر ترین خاتون کے اعزاز سے نوازا تھا۔میساؤ اوکاوا کی شادی 1919 میں ہوئی تھی۔ اُن کی زندگی کے سب سے یادگار پل اُن کی شادی اور بچوں کی پیدائش کے ہیں۔اس وقت اُن کے دو بچے زندہ ہے۔ ایک بیٹا جس کی عمر94 سال ہے جبکہ ایک بیٹی کی عمر92 سال ہے۔میساؤ اکاؤا کے 4 پوتے پوتیاں / نواسے نواسیا ں اور 6 پڑپوتے پوتیاں/ نواسے نواسیاں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
-
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.