لوٹ کھسوٹ کی سیاست کے خاتمہ کا وقت آگیا ہے ،میر حسین کیریو
جمعرات 5 مارچ 2015 13:30
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما میر حسین کیریو نے کہا کہ رکن سندھ اسمبلی پیپلز پارٹی کے رہنما جنید اصغر علی جونیجو کی کامیابی کے بعد ضلع سانگھڑ کی ہر گلی میں جئے بھٹو کے نعرے بلند ہوں گے، ضلع سانگھڑ میں مخالفین کا صفایا ہوگا، لوٹ کھسوٹ کی سیاست کے خاتمہ کا وقت آگیا۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما حاجی میر حسن کیریو، رانا راشید راجپوت نے جھول، سانگھڑ، جام نواز علی حلقے سے ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی خان کو شکست دیکر کامیابی حاصل کی، پاکستان کی تاریخ میں شازیہ مری نے مخالفین کو شکست دیکر ضلع سانگھر میں فنکشنل مسلم لیگ کا خاتمہ کیا، دمادم مست قلندر کے ساتھ عوامی پارٹی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرکے اعتماد کا اظہار کررہے ہیں۔ اب ضلع سانگھڑ کے ہر گلی کوچے میں جئے بھٹو کے نعرے بلند ہوں گے، آئندہ الیکسن میں مخالفین کا صفایا ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.