ہالی ووڈ فلم ”دی سیکنڈ بیسٹ ایگزوٹک میریگولڈ ہوٹل“کل ریلیز ہو گی

جمعرات 5 مارچ 2015 14:40

ہالی ووڈ فلم ”دی سیکنڈ بیسٹ ایگزوٹک میریگولڈ ہوٹل“کل ریلیز ہو گی

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) ہالی ووڈ فلم ”دی سیکنڈ بیسٹ ایگزوٹک میریگولڈ ہوٹل“کل جمعتہ المبارک6 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ کے نامور اداکار امپرڈگیز،پینی لوپ ولٹن نمایاں کردار ادا کریں گے۔ فلم کی کہانی بھارتی شہر جے پور میں واقع ایک ہوٹل کے گرد گھومتی ہے جہاں مختلف شخصیات کی مالک دو خواتین ایک ہی کمرے میں رہنے پر مجبور ہوجاتی ہیں۔فلم کامیڈی اور دلچسپ واقعات پر بنی ہے۔مذکورہ فلم کو گراہم بورڈ اور پیٹرزینن نے مشترکہ طور پر پیش کررہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :