پنجاب اسمبلی‘ سینیٹ کیلئے پی پی پی کے امیدوار ندیم افضل چن کا اپوزیشن ارکان کیلئے ناشتہ کا اہتمام

جمعرات 5 مارچ 2015 16:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء ) پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کے موقع پر اپوزیشن اراکین کے اعزاز میں ندیم افضل چن نے ناشتہ دیاجبکہ اپوزیشن چیمبر کا سٹاف بھی بھر پور ناشتے کے مزے لیتا رہا۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کے امیدوار ندیم افضل چن نے پیپلزپارٹی اور (ق)لیگ کے اراکین اسمبلی کے اعزاز میں اپوزیشن چیمبر میں بھر پور ناشتہ دیا اور اس موقع پر اراکین اسمبلی کے ساتھ ساتھ اپوزیشن چیمبر کا سٹاف بھی بھر پو ر ناشتے کے مزے لیتا رہا ۔

متعلقہ عنوان :