پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کا ایس ایس پی ناصر آفتاب کو خیرپور کو امن کا گہوارہ بنانے پر خراج تحسین
جمعرات 5 مارچ 2015 17:43
خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء)پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے صدر زاہد حسین راجپوت نے کہا ہے کہ خیرپور ضلع کو امن کا گہوارہ بنانے والے ایس ایس پی ناصر آفتاب ۔
(جاری ہے)
ایس پی ساجد کھوکھر ،ایس پی سٹی مسعود بنگش سمیت دیگر پولیس افسران کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کی جانب سے بارہ مارچ کو ایک عظیم الشان تقریب منعقد کی جائے گی جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو شیلڈز پیش کی جائیں گی ۔
پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے زاہد حسین راجپوت کا کہنا تھا کہ قوموں کی تقدیر اور علاقے کی ترقی امن و امان کی بہتر صورتحال پر منحصر ہے خیرپور ضلع میں امن قائم ہونے سے کاروباری حضرات سکون سے انویسٹمنٹ کر رہے ہیں تاکہ خیرپور ضلع ترقی یافتی شہروں میں شمار ہو ۔اجلاس میں لالا عبدالغفار شیخ۔شاہنواز میمن،مجاہد حسین راجپوت۔اعجاز وسان۔صوفی اسحاق سمیت دیگر نے شرکت کی ۔مزید قومی خبریں
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.