لاہور، ضلعی حکومت نے 166آوارہ کتے تلف کر دئیے

جمعرات 5 مارچ 2015 17:48

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء ) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہورکیپٹن (ر)محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر166آوارہ کتے تلف کر دئیے ۔

(جاری ہے)

گلبرگ اور نشتر ٹاؤن میں32 ، واہگہ اور عزیز بھٹی ٹاؤن میں38 ،سمن آباد اور داتا گنج بخش ٹا ؤن میں26 ، شالیمار اور راوی ٹاؤن میں39اور علامہ اقبال ٹا ؤن میں31 کتوں کو تلف کیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :