9مارچ کو پورے ملک میں ناشتہ مفت،پہلے آئیے پہلے پائیے
جمعرات 5 مارچ 2015 18:27
لاہور،دبئی سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5مارچ۔2015ء)پاکستان میں ایک بین الاقوامی ریسٹورنٹ کی طرف سے 9 مارچ کو یوم فری ناشتہ منعقد کیا جارہا ہے اور اس موقع پر پورے ملک میں پھیلی ہوئی اس ریسٹورنٹ کی شاخیں مفت ناشتہ پیش کریں گی۔ یہ خصوصی پیشکش پاکستان کے علاوہ متحدہ عرب امارات میں بھی کی جارہی ہے۔
(جاری ہے)
امریکی فوڈ چین میکڈونلڈز کی 73 شاخیں نیشنل بریک فاسٹ ڈے منائیں گی اور اس موقع پر ہر شاخ تقریباً ایک ہزار ایگ میک مفن مفت پیش کرے گی۔ فری ناشتہ صبح چھ سے 10 بجے تک پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر پیش کیا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات میں یہ دن پچھلے تین سال سے منایا جارہا ہے اور اس کا مقصد لوگوں کو صحت بخش ناشتے سے متعارف کروانا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.