سینیٹ الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں جھاڑو پھیر دیا

جمعرات 5 مارچ 2015 20:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) پنجاب اسمبلی میں ہونے والے سینیٹ الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں جھاڑو پھیر دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 11 نشستوں میں سے گیارہ نشستیں جیت لی ہیں۔