آصف علی زرداری نے کہا تھا کہ یہ R.O. کا الیکشن ہے‘ کیا (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کا مک مکا نہیں ہے‘ ندیم افضل چن
جمعرات 5 مارچ 2015 20:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کے الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے حمایت یافتہ امیدوار ندیم افضل چن نے غیرحتمی نتائج کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے آٹھ ووٹ ہیں تو یہ 27 کدھر سے نکل آئے اور 3 ہمارے مسترد بھی ہوئے ہیں اور ان کے 15 بیلٹ پیپرز خالی نکلے ہیں۔ لوگوں نے ان پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے اور یہی ہم بتانا چاہتے تھے۔
الیکشن ہار کے ہمیں نہیں معلوم تھا نہ ہم نے الیکشن ہارنا ہے۔ ہم یہ بتانا چاہتے تھے کہ پنجاب میں ہمارے قائد آصف علی زرداری نے کہا تھا کہ یہ R.O. کا الیکشن ہے۔ ہم ثابت کرنا چاہتے تھے کہ یہ R.O. کا الیکشن تھا۔ آج ثابت ہو گیا کہ اگر سیکرٹ بیلٹ کے اوپر دیا جائے موقعہ تو یہ ایم پی اے جن پر لاء منسٹر بندوق لیکر کھڑا ہو‘ چیف منسٹر کھڑا ہو‘ سپیشل برانچ کھڑی ہو‘ آرمی کھڑی ہو‘ پیسہ کھڑا ہو‘ ڈویلپمنٹ کے فنڈز کھڑے ہوں‘ وہاں بھی لوگ بغاوت کر جاتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.