لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے 7ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

جمعرات 5 مارچ 2015 20:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس خواجہ امتیاز احمد نے 7ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں تبدیل ہونے والوں ججو ں میں ارشد حسین کو لاہور سے چنیوٹ ، چودھری طارق جاوید کو لاہور ، صادق مسعود صابر کو لاہور سے قصور ، راجہ شاہد ضمیر کو گوجرنوالہ سے گوجر خان، محمد ارم ایاز کو لاہور سے گوجرانوالہ ، محمد شیر عباس کو شیخو پورہ سے فیصل آباد اور محمد کلیم خان کو لاہور سے شیخوپورہ تبادلے شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :