سینیٹ انتخاب جمہوری اورپر امن طریقے سے منعقد ہونا اطمینان کا باعث ہے ‘ راجہ ظفر الحق،
کسی کے بارے میں خدشے کا اظہار نہیں کرنا چاہیے ، تکنیکی غلطیوں کی وجہ سے کچھ ووٹ مسترد بھی ہوئے ہیں ،نو منتخب سینیٹر
جمعرات 5 مارچ 2015 21:48
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین و نو منتخب سینیٹر راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کے تمام امیدوارسرخرو ہوئے ،یہ بات اطمینان کا باعث ہے کہ سینیٹ انتخاب جمہوری اورپر امن طریقے سے منعقد ہوئے ، پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے بھی تسلیم کیا ہے کہ سینیٹ انتخاب اچھے ماحول میں ہوا ۔
پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ظفر الحق نے کہا کہ کسی کے بارے میں خدشے کا اظہار نہیں کرنا چاہیے ، تکنیکی غلطیوں کی وجہ سے کچھ ووٹ مسترد بھی ہوئے ہیں تاہم واضح فرق سے نتائج نکلے ہیں اور دعا ہے کہ جمہوری عمل کا سلسلہ جاری رہے تاکہ ایک عام آدمی کے مسائل بھی حل ہو سکیں اور اسکے لئے تمام جماعتوں کو تعاونن کرنا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.