اسلام آباد ،سینٹ کی دونوں نشستوں پر مسلم لیگ (ن)کے امیدواروں ظفر اقبال جھگڑا اور راحیلہ مگسی نے کامیابی حاصل کرلی ،
پیپلز پارٹی کے امیدوار دوسرے نمبر پر رہے ، پی پی پی اراکین نے استعفوں کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا ، ٹا کی 4 نشستوں پر انتخابات غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیئے گئے ،پولنگ کیلئے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا
جمعرات 5 مارچ 2015 22:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے سینٹ کی دونوں نشستوں پر مسلم لیگ (ن)کے امیدوار اقبال ظفر جھگڑا راحیلہ مگسی نے کامیابی حاصل کرلی پیپلز پارٹی کے امیدوار دوسرے نمبر پر رہے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے استعفوں کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جبکہ فاٹا کی 4 نشستوں پر انتخابات غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیئے گئے پولنگ کیلئے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔
جمعرات کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے سینٹ کیلئے دو نشستوں پر پولنگ کا سلسلہ صبح نو بجے سے لیکر چار بجے تک جاری رہا تاہم پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد پولنگ اسٹیشن کے احاطہ میں موجود اراکین کو ووٹ کاسٹ کر نے کی اجازت دی گئی غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اقبال ظفر جھگڑا نے جنرل نشست پر 211 ووٹ لئے اور کامیاب قرار پائے ان کے مد مقابل پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ عمران اشرف نے 68 ووٹ لئے، 11 ووٹ مسترد ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.