پنجاب میں سینیٹ کے الیکشن میں تمام تر کوششوں کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی کوئی نشست حاصل نہ کرسکی
جمعرات 5 مارچ 2015 23:23
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) پنجاب میں سینیٹ کے الیکشن میں تمام تر کوششوں کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی کوئی نشست حاصل نہ کرسکی جبکہ حکومت تمام وسائل اور نگرانی کے باوجود اپوزیشن کا بڑھتا ہوا زور اور ارکان کی ناراضگی دور نہ کرسکی جس کے نتیجے میں پیپلز پارٹی کے امیدورار ندیم افضل چن کو دس سے زائد ارکان نے ووٹ دیدیا جن میں سے تین ووٹ مسترد د بھی ہوگئے تاہم تمام کی تمام گیارہ نشستیں حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے جیت لیں ۔
جس سے پرویز مشرف دور میں پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری کی مخالفت کرنے والے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم اور سندھ میں رہائش پذیر نہال ہاشمی بھی سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں غیر سرکاری نتائج کے مطابق جنرل نشستوں پر وزیر اطلاعات پرویز رشید نے44 ، سلیم ضیاء42 ، غوث محمد خان نیازی 43، چودھری تنویر خان41 ، مشاہداللہ41 ، نہال ہاشمی41 ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے 43ووٹ حاصل کیے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر راجہ ظفرالحق کو157 پروفیسر ساجد میر149 کو ووٹ ملے جبکہ خواتین کی نشست پر عائشہ رضا فاروق کو 146اور بیگم نجمہ حمید کو 157ووٹ ملے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.