پنجاب بھر کے اضلاع میں رہائش پذیر غیر ملکییوں اور رہائشوں کا ڈیٹا ہنگامی بنیادوں پر طلب،

پولیس نے سکیورٹی کیلئے مزید فنڈز مانگے تھے جس پر حکومت نے ضلعی سطح کی فہرست مانگی ہے تاکہ فنڈز فراہم کئے جاسکیں

جمعرات 5 مارچ 2015 23:24

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) پنجاب پولیس نے صوبہ بھر میں کام کرنیوالے غیر ملکیوں کی سکیورٹی کیلئے مزید فنڈ مانگ کا مطالبہ کر دیاجبکہ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ہدایت نامہ کے مطابق صوبہ بھر کے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز اور ڈی سی اوز سے اپنے اپنے اضلاع میں رہائش پذیر غیر ملکییوں اور رہائشوں کا ڈیٹا ہنگامی بنیادوں پر اپ ڈیٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔ تاکہ اس کے مطابق فنڈز فراہم کئے جاسکیں۔

متعلقہ عنوان :