پولیو مہم کے دوران بچوں کو قطرے نہ پلانے والوں کیخلاف مقدمے درج کیے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر گھوٹکی
جمعرات 5 مارچ 2015 23:30
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) ڈپٹی کمشنر گھوٹکی محمد طاہر وٹو نے کہا ہے کہ پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والوں کے خلاف مقدمے درج کیے جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمیٹی روم میرپور ماتھیلو میں پولیو مہم کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منقعدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پولیو مہم کے دوران ضلع گھوٹکی میں جو بھی شخص بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پینے دیگا ان کے خلاف کارِسرکار میں مداخلت کا مقدمہ درجہ کرکے اسے گرفتار کیا جائے گا کیوں کہ پولیو وائرس کے خاتمہ کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کسی بھی حد تک جاسکتی ہے اس لیے عوام سے اپیل ہے کہ وہ ضلعی انتظامیہ سے تعاون کرکے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر ان کا مستقبل محفوظ بنائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.