خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کیلئے تاریخ کی طویل ترین صبح 8بجے سے رات 11بجے تک پولنگ

جمعہ 6 مارچ 2015 00:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 مارچ۔2015ء) خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کیلئے تاریخ کی طویل ترین پولنگ ہوئی، پولنگ صبح 8بجے سے شروع ہو کر رات 11بجے ختم ہوئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کیلئے تاریخ کی سب سے طویل ترین پولنگ خیبرپختونخوا میں ہوئی، جہاں پر کل 124ووٹوں کیلئے پولنگ صبح 8بجے شروع ہوئی اور رات11 بجے اختتام پذیر ہوئی، جس میں اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے باعث ساڑھے پانچ گھنٹے تک پولنگ آتی رہی۔

متعلقہ عنوان :