لاہور : سینیٹ انتخابات کے امور پر جائزہ لینے کے لیے وزیر اعلی پنجاب نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

جمعہ 6 مارچ 2015 11:31

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے سینیٹ انتخابات میں امور کا جائزہ لینے کے لیے وزراء کے 7 سر براہان کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، ذرائع ک کہنا ہے کہ اس اجلاس میں سر براہان اپنے اپنے گروپس کی جانب سے ایک رپورٹ بھی پیش کریں گے، شہباز شریف اس اجلاس کو لے کر نہایت سنجیدہ ہیں اور اس کے لیے ممکنہ طور پر جلد ہی ایک انکوائری کمیٹی یا لائحہ عمل بھی ترتیب دیا جائے گا تا کہ پتہ لگایا جا سکے کہ وہ کون سے اراکین ہیں جنہوں نے پارٹی پالیسی سے ہٹ کر سینیٹ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ہے.

متعلقہ عنوان :