لاس اینجلس ‘جہاز کی کریش لینڈنگ، اداکار ہیریسن فورڈ زخمی

جمعہ 6 مارچ 2015 12:04

لاس اینجلس ‘جہاز کی کریش لینڈنگ، اداکار ہیریسن فورڈ زخمی

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) ہالی ووڈ کے معروف اداکار ہیریسن فورڈ جہاز کی کریش لینڈنگ ہوئی ہے جس کے باعث وہ زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ کے معروف اداکار کے جہاز نے گالف کورس کے قریب کریش لینڈنگ کی ہے، ہیریسن فورڈ کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہسپتال ذرائع کے مطابق ہیریسن فورڈ کی حالت خطرے سے باہر ہے-

متعلقہ عنوان :