متحدہ عرب امارات میں منسٹری آف لیبرنے لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر نئے جرمانوں کا نفاذ کر دیا
جمعہ 6 مارچ 2015 12:11
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مارچ2015ء)منسٹری آف لیبر نے لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر تین طرح کے جرمانے لاگو کیے ہیں جن کا نفاذ جمعہ سے ہوگا۔ لیبر کنٹریکٹ جاری نہ کرنے، مقررہ اضافی مدت میں ورک پرمٹ کی تجدید نہ کرنے اور پرائیویٹ ریکوٹمنٹ ایجنسیوں کو ٹریڈ لائسنس کی تجدید نہ کرانے پر جرمانہ کیا جائے گا۔ ان جرمانوں کا نفاذ کابینہ کے حالیہ فیصلے کی روشنی میں کیا گیا ہے ۔
لیبر منسٹری میں لیبر افیئرز کے اسٹنٹ انڈر سیکریٹری نے بتایا کہ کابینہ کے اس فیصلے پرجمعے سے نفاذ شروع ہو جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ملازمت دینے والوں کو ورک پرمٹ کی معیاد ختم ہونے کے 60 دنوں کے اندر اندر ، اس کی تجدید کرانی ہوگی یا نیا ورک پرمٹ بنوانا ہو گا جو متحدہ عرب امارات میں داخلے کی تاریخ سے شروع ہوگا یا ملازم کے سٹیٹس کے مطابق ایڈجسٹ کیا جائے گا، یہ اسی مدت کے لیے ہوگا جس کے لیے لیبر کنٹریکٹ جاری کیا جائے گا، یہ لیبر کنٹریکٹ منسٹری آف لیبر میں بھی جمع کرایا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.