شاہ رخ نے ساڑھی پہن کر سب کو حیران کردیا
جمعہ 6 مارچ 2015 12:50
نئی دلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) بالی ووڈ کے کنگ خان ایک طویل عرصے تک چھوٹی اسکرین سے غائب رہنے کے بعد پھر منظر عام پر آگئے لیکن اس بار ان کی انٹری نے سب کو حیران کردیا کیونکہ شاہ رخ اس پروگرام میں مردانہ لباس کے بجائے ساڑھی پہن کر پہنچ گئے۔
(جاری ہے)
شاہ رخ خان ہمیشہ خواتین کے حقوق کے حامی رہے ہیں اسی لیے اپنے پروگرام کی میزبانی کے دوران مقابلے میں شریک خواتین کی خواہش پر انہوں نے ساڑھی پہن کر کچھ دیر تک پروگرام کی میزبانی کی تو شرکا نے انہیں زبردست داد دی۔
بھارتی ٹی وی کے پروگرام ” انڈیا پوچھے گا سب سے شانا کون“ میں کچھ خواتین کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے اختتام پر خواتین نے اپنی جانب سے شاہ رخ خان کو ساڑھی کا تحفہ دے کر یہ فرمائش کردی کہ وہ اسے انہیں پہنانا بھی چاہتی ہیں جسے بالی ووڈ کنگ نے خوشی خوشی قبول کیا اور ساڑھی زیب تن کرکے شرکا کو حیران کردیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.