اداکارہ و ماڈل زارا ملک لون کے کمرشل شو ٹ کروانے میں مصروف

جمعہ 6 مارچ 2015 12:58

اداکارہ و ماڈل زارا ملک لون کے کمرشل شو ٹ کروانے میں مصروف

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء ) اداکارہ و ماڈل زارا ملک لون کے کمرشل شو ٹ کروانے میں مصروف ہو گئیں ۔تفصیلات کے مطابق زارا ملک ان دنوں ایک معروف برانڈ کی لون کی کمرشل میں کام کررہی ہیں جس کا شوٹ مسلسل 3روز سے جار ی ہے ۔

(جاری ہے)

زارا ملک اس سے قبل بھی ملٹی نیشنل کمپنی کے شوٹ میں حصہ لے چکی ہیں ۔یادرہے کہ زارا ملک ٹی وی اورفلموں میں بھی اداکاری کررہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :