بھارتی گلوکار دلیر مہدی کی آئندہ ماہ لاہو ر آمد کا امکان

جمعہ 6 مارچ 2015 13:02

بھارتی گلوکار دلیر مہدی کی آئندہ ماہ لاہو ر آمد کا امکان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء)بھارتی گلوکار دلیر مہدی کی آئندہ ماہ لاہو ر آمد کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایک انٹر نیشنل کمپنی اپنے سالانہ ڈنر میں پر فارم کیلئے دلیر مہدی سے رابطہ میں ہے اور امکان ہے کہ وہ آئندہ کے آخر میں تین روز کیلئے لاہور آئیں گے جہاں وہ مذکورہ کمپنی کے پر وگرام میں شر کت کیلئے لاہور میں اپنے دوستوں سے بھی ملاقاتیں کر ینگے ۔