لاہور : این اے 118 میں ووٹوں کی نادرا سے تصدیق کروانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

جمعہ 6 مارچ 2015 14:20

لاہور(اردو پوائنٹ تاززہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : این اے 118 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف حامد زمان نے درخواست دائر کی تھی، اور مطالبہ کیا تھا کہ این اے 118 میں بھی ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروائی جائے ، جس پر الیکشن ٹربیونل نے سماعت کی اور این اے 118 میں ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، الیکشن ٹربیونل اس کیس کا فیصلہ 9 مارچ کو سنائے گی.

متعلقہ عنوان :