لاہور ہائی کورٹ میں بچوں کی حوالگی کیس کی سماعت ،عدالت نے2 بچے ما ں اور2 بچے والد کی تحویل میں دینے کا حکم دیدیا
بچے والد کو دیکھ تارو قطار رونے لگ گئے ،والد بھی آبدیدہ ہوگئے
جمعہ 6 مارچ 2015 14:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) لاہور ہائی کورٹ میں بچوں کی حوالگی کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے 2 بچے ماں اور2 بچے والد کی تحویل میں دینے کا حکم دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز لاہور ہائی کورٹ میں ماں اور اور باپ کے درمیاں بچوں کی حوالگی کیس کی سماعت ہوئی تو اس موقع پر چاروں بچے بھی عدالت میں پیش کئے گئے ،اس موقع پر عدالت نے میاں بیوی کے صلح نامے کے بارے میں پوچھا تو بچوں کی ماں ناہید نے صاف انکار کر دیا کہ وہ اپنے شوہر شہزاد کے ساتھ کسی صورت بھی صلح نامہ نہیں کریں گی اور نہ ہی وہ دوبارہ ان کے گھر جائیں گی،بچوں کے والد شہزاد نے عدالت کو بتایا کہ چاروں بچے ماں کے پاس نہیں رہنا چاہتے وہ میرے ساتھ گھر جانے کو تیار ہیں لہذا بچوں کو میرے ساتھ جانے کا حکم دیا جائے ،عدالت نے 2 بچے ماں اور2 بچے والد کی تحویل میں دینے کا حکم دیدیا ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.