ملالہ کے بعد سوات کی خاتون تبسم عدنان نے عالمی حوصلہ مند خاتون کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
جمعہ 6 مارچ 2015 16:24
نیویارک ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء نوبل انعام یافتہ ملالہ کے بعد سوات کی خاتون تبسم عدنان نے عالمی حوصلہ مند خاتون کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا.اقوام متحدہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سوات کی ایک اورخاتون تبسم عدنان کو اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی حوصلہ مند خاتون کا ایوارڈ دیا گیاہے۔
(جاری ہے)
تبسم عدنان نے سوات میں خواتین کے حقوق اور انہیں درپیش مسائل پر نہ صرف اپنی آواز اٹھائی بلکہ انہوں نے “خوینڈو جرگے” کی بھی بنیاد ڈالی جس کا مقصد خواتین کے مسائل کو حل کرنا اورایسی مہمات کو چلانا ہے جن سے خواتین کو اپنی حفاظت کے حوالے سے آگاہی مل سکے۔
تبسم عدنان کی جدوجہد کو دیکھتے ہوئے اقوام متحدہ نے انہیں ” حوصلہ مند خاتون” کے عالمی ایوارڈ سے نوازا جب کہ حوصلہ مند خاتون کا عالمی ایوارڈ اب تک دنیا بھر کے 50 ممالک میں 86 سرگرم خواتین کو دیا جا چکا ہے جنہوں نے امن، انصاف، انسانی حقوق، خواتین کے اختیارات اور صنفی برابری پر بڑھ چڑھ کر کام کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.