رنبیر کپور کے عشق میں مبتلاء کترینہ کیف نے کروڑوں کا نقصان کرلیا
جمعہ 6 مارچ 2015 17:22
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) بالی ووکی خوبرواداکارہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور کے معاشقے کی کہانیاں عام ہیں لیکن اب کی بار کترینہ کیف نے رنبیر کپور سے معاملات آگے بڑھانے کے لیے تین فلموں کے معاہدے ختم کرنے کافیصلہ کرلیاہے جن کی مدمیں اْنہیں کروڑوں روپے ملنے تھے۔
(جاری ہے)
بھارتی اخبار’ہندوستان ٹائمز‘کے مطابق حال ہی میں رنبیر کپور سے کترینہ کیف کے ساتھ مبینہ تعلقات اور جلد شادی کی خبروں کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دینے سے گریز کیا لیکن اب خبریں ہیں کہ جوڑے نے ”ایک“ ہونے کا فیصلہ کرلیاہے۔
اخبار نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ کترینہ کیف نے ایک بڑے پروڈکشن ہا?س کے ساتھ کیے گئے تین فلموں کے معاہدے کو بھی ختم کرنے کافیصلہ کرلیاہے کیونکہ وہ اب اداکارہ سے شوٹنگ کے لئے لمبے عرصے کی اکھٹی تاریخیں مانگ رہے تھے ، وہ معاہدے کے تحت رقم واپس کرنے کیلئے تیار ہیں کیونکہ وہ جلد ہی رنبیرکپور کے ساتھ معاملات انجام کو پہنچاناچاہتی ہیں اور اس مصروفیت کی وجہ سے ان کے پاس لمبے عرصے تک مسلسل شوٹنگ کا وقت نہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.