الیکشن ٹریبونل میں این اے125 اور این اے118 میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت ،فیصلہ محفوظ
جمعہ 6 مارچ 2015 17:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) الیکشن ٹریبونل میں این اے 125 اور این اے118 میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی ، جسٹس کاظم ملک نے دونوں پٹیشنروں فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت ملتو ی کر دی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روزجسٹس کاظم ملک نے این اے 125 میں مبینہ دھاندلی اور ووٹرز کے انگوٹھوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی ،وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ آج (ہفتہ ) کو سنایا جائیگا ۔
جبکہ دوسری عذرداری پٹیشن این اے 118 میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ کو محفوظ کر لیا ،این اے118 پر فیصلہ (پیر ) کے روز سنایا جائیگا ۔واضح رہے کہ عام انتخابات 2013 میں این اے 125 میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق کامیاب ہوئے تھے جبکہ این اے 118 میں مسلم لیگ (ن) ملک ریاض کامیاب قرار پائے تھےمزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.