سینٹ انتخابات میں جمعیت علماء اسلام نے تحریری معاہدے پر عملدرآمد نہیں کیا،سردار اختر جان مینگل ،وفاق کو ساحل و وسائل پر صوبے کے اختیارات دینے ہونگے ، 18ویں ترمیم لولی پاپ ہے اس سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا،جب تک عوام کے مسائل حل نہیں کئے جاتے ، بلوچستان ترقی نہیں کرسکتا ، ،سربراہ بی این پی کی صحافیوں سے بات چیت
جمعہ 6 مارچ 2015 18:16
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔6 مارچ۔2015ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں جمعیت علماء اسلام نے تحریری معاہدے پر عملدرآمد نہیں کیا بلوچستان نیشنل پارٹی ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی کو کامیاب کرانے پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرجان جمالی سمیت دیگر اتحادیوں کی شکر گزار ہے ،وفاق کو ساحل و وسائل پر صوبے کے اختیارات دینے ہونگے 18ویں ترمیم لولی پاپ ہے اس سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
یہ بات انہوں نے جمعہ کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی اس موقع پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرجان محمد جمالی ،نومنتخب سینیٹرز ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی ، حاجی یوسف بادینی ،رکن صوبائی اسمبلی حمل کلمتی ، سابق صوبائی وزیر میر فائق جمالی،بی این پی کے رہنما ساجدترین ایڈووکیٹ، سابق رکن صوبائی اسمبلی اکبر مینگل ،پرنس موسیٰ جان اور دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.