بھیڑ بکریاں نہیں ، مسلم لیگ کی مرکزی قیادت کو بلوچستان بارے اپنی سوچ تبدیل کرنا ہوگی ،میر جان محمد جمالی ،وفاق کی جانب سے اختیار ملتا تو مسلم لیگ (ن) 3کی بجائے 5سینیٹرز منتخب کراتے، اسپیکر بلوچستان اسمبلی
جمعہ 6 مارچ 2015 18:16
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔6 مارچ۔2015ء) اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی مرکزی قیادت کو بلوچستان کے بارے میں اپنی سوچ تبدیل کرنی ہوگی سبی سے لیکر نصیرآباد تک ارکان اسمبلی کی تعداد12ہے لیکن ان علاقوں سے سینٹ کیلئے ایک امیدوار کو بھی ٹکٹ نہیں دیا گیا جس کے ردعمل میں میں نے اپنی بیٹی کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا۔
یہ بات انہوں نے جمعہ کو بی این پی کے سربراہ سرداراختر جان مینگل کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ میرجان محمد جمالی نے کہا کہ ہم نے اپنے ہم خیال دوستوں کے ساتھ ملکر بلوچستان مسلم لیگ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں نواب ذوالفقارعلی مگسی ،سعید ہاشمی ،طارق مگسی ،فائق جمالی اور دیگر ساتھی شامل ہیں بلوچستان مسلم لیگ کو پہلے بلوچستان کی سطح پر رجسٹرڈ کرائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.