پھانسی سب مجرموں کیلئے... وزیر داخلہ چوہدری نثار نے حکم جاری کر دیا
جمعہ 6 مارچ 2015 22:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6مارچ۔2015ء) پھانسی سب کیلئے وزیر داخلہ چوہدری نثارنے حکم جاری کر دیا ہے اب دہشتگردی کے علاوہ دیگر جرائم میں ملوث افراد کوبھی پھانسی گھاٹ جانا پڑ سکتا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابقہ حکومت نے پھانسی پر پابندی عائد کر رکھی تھی جس کے بعد آپریشن ضرب عضب شروع ہوتے ہی دہشتگردی میں ملوث افرادکو پھانسی کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا مگر اب دہشتگردی کے علاوہ دیگر جرائم میں ملوث افراد کو پھانسی کی اجازت دے دی گئی ہے۔وزیر داخلہ نے اپنے اس فیصلے سے چاروں صوبوں ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو آگاہ کر دیا ہے۔ملک میں تقریبا 1000 افراد ایسے ہیں جن کی پھانسی پر پابندی عائد تھی مگر ان کو بھی پھانسی گھاٹ جانا پڑے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.